Surah

Information

Surah # 38 | Verses: 88 | Ruku: 5 | Sajdah: 1 | Chronological # 38 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
وَثَمُوۡدُ وَقَوۡمُ لُوۡطٍ وَّاَصۡحٰبُ لْئَیْكَةِ‌ ؕ اُولٰٓٮِٕكَ الۡاَحۡزَابُ‏ ﴿13﴾
اور ثمود نے اور قوم لوط نے اور أیکہ کے رہنے والوں نے بھی یہی ( بڑے ) لشکرتھے ۔
و ثمود و قوم لوط و اصحب ليكة اولىك الاحزاب
And [the tribe of] Thamud and the people of Lot and the companions of the thicket. Those are the companies.
Aur samood ney aur qom-e-loot ney aur aeeka kay rehney walon ney bhi yehi ( baray ) lashkar thay.
اور قوم ثمود ، اور لوط کی قوم اور ایکہ والوں نے بھی ۔ وہ تھے مخالف گروہ کے لوگ ۔
اور ثمود اور لوط کی قوم اور بن والے ( ف۱۹ ) یہ ہیں وہ گروہ ( ف۲۰ )
اور ثمود ، اور قوم لوط ، اور ایکہ والے جھٹلا چکے ہیں ۔ جتھے وہ تھے ۔
اور ثمود نے اور قومِ لوط نے اور اَیکہ ( بَن ) کے رہنے والوں نے ( یعنی قومِ شعیب نے ) بھی ( جھٹلایا تھا ) ، یہی وہ بڑے لشکر تھے