Surah

Information

Surah # 38 | Verses: 88 | Ruku: 5 | Sajdah: 1 | Chronological # 38 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
اَ تَّخَذۡنٰهُمۡ سِخۡرِيًّا اَمۡ زَاغَتۡ عَنۡهُمُ الۡاَبۡصَارُ‏ ﴿63﴾
کیا ہم نے ہی ان کا مذاق بنا رکھا تھا یا ہماری نگاہیں ان سے ہٹ گئی ہیں ۔
اتخذنهم سخريا ام زاغت عنهم الابصار
Is it [because] we took them in ridicule, or has [our] vision turned away from them?"
Kiya hum ney hi unn ka mazaq bana rakha tha ya humari nigahen unn say hat gaee hain.
کیا ہم نے ان کا ( ناحق ) مذاق اڑایا تھا ، یا انہیں دیکھنے سے نگاہوں کی غلطی لگ رہی ہے؟
کیا ہم نے انہیں ہنسی بنالیا ( ف۸۵ ) یا آنکھیں ان کی طرف سے پھر گئیں ( ف۸٦ )
ہم نے یونہی ان کا مذاق بنا لیا تھا ، یا وہ کہیں نظروں سے اوجھل ہیں ‘’ ؟
کیا ہم ان کا ( ناحق ) مذاق اڑاتے تھے یا ہماری آنکھیں انہیں ( پہچاننے ) سے چوک گئی تھیں ( یہ عمّار ، خباب ، صُہیب ، بلال اور سلمان رضی اللہ عنھما جیسے فقراء اور درویش تھے )