Surah

Information

Surah # 38 | Verses: 88 | Ruku: 5 | Sajdah: 1 | Chronological # 38 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا الۡعَزِيۡزُ الۡغَفَّارُ‏ ﴿66﴾
جو پروردگار ہے آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے ، وہ زبردست اور بڑا بخشنے والا ہے ۔
رب السموت و الارض و ما بينهما العزيز الغفار
Lord of the heavens and the earth and whatever is between them, the Exalted in Might, the Perpetual Forgiver."
Jo perwerdigar hai aasmano ka aur zamin ka aur jo kuch inn kay darmiyan hai woh zabardast aur bara bakhsney wala hai.
جو تمام آسمانوں اور زمین اور ان کے د رمیان ہر چیز کا مالک ہے ، جس کا اقتدار سب پر چھایا ہوا ہے ، جو بہت بخشنے والا ہے ۔
مالک آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے صاحب عزت بڑا بخشنے والا ،
آسمانوں اور زمین کا مالک اور ان ساری چیزوں کا مالک جو ان کے درمیان ہیں ، زبردست اور درگزر کرنے والا ۔
آسمانوں اور زمین کا اور جو کائنات اِن دونوں کے درمیان ہے ( سب ) کا رب ہے بڑی عزت والا ، بڑا بخشنے والا ہے