Surah

Information

Surah # 38 | Verses: 88 | Ruku: 5 | Sajdah: 1 | Chronological # 38 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
فَاِذَا سَوَّيۡتُهٗ وَنَفَخۡتُ فِيۡهِ مِنۡ رُّوۡحِىۡ فَقَعُوۡا لَهٗ سٰجِدِيۡنَ‏ ﴿72﴾
سو جب میں اسے ٹھیک ٹھاک کرلوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں ، تو تم سب اس کے سامنے سجدے میں گر پڑنا ۔
فاذا سويته و نفخت فيه من روحي فقعوا له سجدين
So when I have proportioned him and breathed into him of My [created] soul, then fall down to him in prostration."
So jab mein ussay theek thaak kerlon aur uss mein apni rooh phoonk don to tum sab uss kay samney sajjday mein gir parna.
چنانچہ جب میں اسے پوری طرح بنا دوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو تم اس کے آگے سجدے میں گر جانا ۔
پھر جب میں اسے ٹھیک بنالوں ( ف۹٤ ) اور اس میں اپنی طرف کی روح پھونکوں ( ف۹۵ ) تو تم اس کے لیے سجدے میں گرنا ،
پھر جب میں اسے پوری طرح بنا دوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں 61 تو تم اس کے آگے سجدے میں گر جاؤ ۔
پھر جب میں اس ( کے ظاہر ) کو درست کر لوں اور اس ( کے باطن ) میں اپنی ( نورانی ) روح پھونک دوں تو تم اس ( کی تعظیم ) کے لئے سجدہ کرتے ہوئے گر پڑنا
سورة صٓ حاشیہ نمبر :61 تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد دوم ص 504 ۔ 505 ۔ جلد چہارم ، السجدہ حاشیہ 16 ۔