Surah

Information

Surah # 38 | Verses: 88 | Ruku: 5 | Sajdah: 1 | Chronological # 38 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
اِلَّاۤ اِبۡلِيۡسَؕ اِسۡتَكۡبَرَ وَكَانَ مِنَ الۡكٰفِرِيۡنَ‏ ﴿74﴾
مگر ابلیس نے ( نہ کیا ) ، اس نے تکبر کیا اور وہ تھا کافروں میں سے ۔
الا ابليس استكبر و كان من الكفرين
Except Iblees; he was arrogant and became among the disbelievers.
Magar iblees ney ( na kiya ) uss ney takabbur kiya aur woh tha kafiron mein say.
البتہ ابلیس نے نہ کیا ، اس نے تکبر سے کام لیا اور کافروں میں شامل ہوگیا ۔
مگر ابلیس نے ( ف۹٦ ) اس نے غرور کیا اور وہ تھا ہی کافروں میں ( ف۹۷ )
مگر ابلیس نے اپنی بڑائی کا گھمنڈ کیا اور وہ کافروں میں سے ہوگیا 63 ۔
سوائے ابلیس کے ، اس نے ( شانِ نبوّت کے سامنے ) تکبّر کیا اور کافروں میں سے ہوگیا
سورة صٓ حاشیہ نمبر :63 تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد اول ، ص 66 ۔ جلد سوم ، ص 30 ۔