Surah

Information

Surah ID #38
Total Verses 88 Ayaat
Rukus 5
Sajdah 1
Actual Order #38
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
Surah 38: Sad Ayat #80
قَالَ فَاِنَّكَ مِنَ الۡمُنۡظَرِيۡنَۙ‏ ﴿80﴾
[ Allah ] said, "So indeed, you are of those reprieved
۔ ( اللہ تعالٰی نے ) فرمایا تو مہلت والوں میں سے ہے ۔

More translations & tafseer

قال فانك من المنظرين
[ Allah ] said, "So indeed, you are of those reprieved
( Allah Taalaa ney ) farmaya tu mohlat walon mein say hai.
اللہ نے فرمایا : چل تجھے ان لوگوں میں شامل کرلیا گیا ہے جنہیں مہلت دی جائے گی ۔
فرمایا تو تو مہلت والوں میں ہے ، (
فرمایا ، اچھا ، تجھے اس روز تک کی مہلت ہے ۔
ارشاد ہوا: ( جا ) بے شک تو مہلت والوں میں سے ہے