Surah

Information

Surah ID #38
Total Verses 88 Ayaat
Rukus 5
Sajdah 1
Actual Order #38
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
Surah 38: Sad Ayat #83
اِلَّا عِبَادَكَ مِنۡهُمُ الۡمُخۡلَصِيۡنَ‏ ﴿83﴾
Except, among them, Your chosen servants."
بجز تیرے ان بندوں کے جو چیدہ اور پسندیدہ ہوں ۔

More translations & tafseer

الا عبادك منهم المخلصين
Except, among them, Your chosen servants."
Ba-juz teray unn bandon kay jo cheedah aur pasndeedah hon.
سوائے تیرے برگذیدہ بندوں کے ۔
مگر جو ان میں تیرے چنے ہوئے بندے ہیں ،
بجز تیرے ان بندوں کے جنہیں تو نے خالص کر لیا ہے ‘’ 68 ۔
سوائے تیرے اُن بندوں کے جو چُنیدہ و برگزیدہ ہیں
سورة صٓ حاشیہ نمبر :68 اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ میں تیرے چیدہ بندوں کو بہکاؤں گا نہیں ، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ تیرے چیدہ بندوں پر میرا بس نہ چلے گا ۔