Surah

Information

Surah # 38 | Verses: 88 | Ruku: 5 | Sajdah: 1 | Chronological # 38 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
اِنۡ هُوَ اِلَّا ذِكۡرٌ لِّلۡعٰلَمِيۡنَ‏ ﴿87﴾
یہ تو تمام جہان والوں کے لئے سرا سر نصیحت ( و عبرت ) ہے ۔
ان هو الا ذكر للعلمين
It is but a reminder to the worlds.
Yeh to tamam jahan walon kay liye sarasir naseehat ( o-ibrat ) hai.
یہ تو دنیا جہان کے لوگوں کے لیے بس ایک نصیحت ہے ۔
وہ تو نہیں مگر نصیحت سارے جہان کے لیے ،
یہ تو ایک نصیحت ہے تمام جہان والوں کے لیے ۔
یہ ( قرآن ) تو سارے جہان والوں کے لئے نصیحت ہی ہے