Surah

Information

Surah # 39 | Verses: 75 | Ruku: 8 | Sajdah: 0 | Chronological # 59 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
مَنۡ يَّاۡتِيۡهِ عَذَابٌ يُّخۡزِيۡهِ وَيَحِلُّ عَلَيۡهِ عَذَابٌ مُّقِيۡمٌ‏ ﴿40﴾
کہ کس پر رسوا کرنے والا عذاب آتا ہے اور کس پر دائمی مار اور ہمیشگی کی سزا ہوتی ہے ۔
من ياتيه عذاب يخزيه و يحل عليه عذاب مقيم
To whom will come a torment disgracing him and on whom will descend an enduring punishment."
Kay kiss per ruswa kerney wala azab aata hai aur kiss per daeemi maar aur hameshgi ki saza hoti hai.
کہ کس پر وہ عذاب آتا ہے جو اسے رسوا کر کے رکھ دے گا ، اور کس پر وہ عذاب نازل ہوتا ہے جو ہمیشہ جم کر رہے گا ۔ ‘‘
کس پر آتا ہے وہ عذاب کہ اسے رسوا کرے گا ( ف۹۳ ) اور کس پر اترتا ہے عذاب کہ رہ پڑے گا ( ف۹٤ )
عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ کس پر رسوا کن عذاب آتا ہے اور کسے وہ سزا ملتی ہے جو کبھی ٹلنے والی نہیں ۔
۔ ( کہ ) کس پر عذاب آتا ہے جو اسے رسوا کر دے گا اور اس پر ہمیشہ قائم رہنے والا عذاب اترے گا