Surah

Information

Surah # 39 | Verses: 75 | Ruku: 8 | Sajdah: 0 | Chronological # 59 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
فَاَصَابَهُمۡ سَيِّاٰتُ مَا كَسَبُوۡا‌ ؕ وَالَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡا مِنۡ هٰٓؤُلَاۤءِ سَيُصِيۡبُهُمۡ سَيِّاٰتُ مَا كَسَبُوۡا ۙ وَمَا هُمۡ بِمُعۡجِزِيۡنَ‏ ﴿51﴾
پھر ان کی تمام برائیاں ان پر پڑیں اور ان میں سے بھی جو گناہ گار ہیں ان کی کی ہوئی برائیاں بھی اب ان پر آپڑیں گی یہ ( ہمیں ) ہرا دینے والے نہیں ۔
فاصابهم سيات ما كسبوا و الذين ظلموا من هؤلاء سيصيبهم سيات ما كسبوا و ما هم بمعجزين
And the evil consequences of what they earned struck them. And those who have wronged of these [people] will be afflicted by the evil consequences of what they earned; and they will not cause failure.
Phir unn ki tamam burayian unn per aa paren aur unn mein say bhi jo gunehgaar hain unn ki ki hui burayian bhi unn per aa paren gi yeh ( humen ) hara denay walay nahi.
اور انہوں نے جو کمائی کی تھی ، اس کی برائیاں انہی پر آ پڑیں ، اور ان ( عرب کے ) لوگوں میں جنہوں نے ظلم کا ارتکاب کیا ہے ، ان کی کمائی کی برائیاں بھی عنقریب ان پر آ پڑیں گی ، اور یہ ( اللہ ) کو عاجز نہیں کرسکتے ۔
تو ان پر پڑ گئیں ان کی کمائیوں کی برائیاں ( ف۱۱۹ ) اور وہ جو ان میں ظالم عنقریب ان پر پڑیں گی ان کی کمائیوں کی برائیاں اور وہ قابو سے نہیں نکل سکتے ( ف۱۲۰ )
پھر اپنی کمائی کے برے نتائج انہوں نے بھگتے ، اور ان لوگوں میں سے بھی جو ظالم ہیں وہ عنقریب اپنی کمائی کے برے نتائج بھگتیں گے ، یہ ہمیں عاجز کر دینے والے نہیں ہیں ۔
تو انہیں وہ برائیاں آپہنچیں جو انہوں نے کما رکھی تھیں ، اور اُن لوگوں میں سے جو ظلم کر رہے ہیں انہیں ( بھی ) عنقریب وہ برائیاں آپہنچیں گی جو انہوں نے کما رکھی ہیں ، اور وہ ( اللہ کو ) عاجز نہیں کرسکتے