Surah

Information

Surah # 39 | Verses: 75 | Ruku: 8 | Sajdah: 0 | Chronological # 59 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
اَوۡ تَقُوۡلَ حِيۡنَ تَرَى الۡعَذَابَ لَوۡ اَنَّ لِىۡ كَرَّةً فَاَكُوۡنَ مِنَ الۡمُحۡسِنِيۡنَ‏ ﴿58﴾
یا عذاب کو دیکھ کر کہے کاش! کہ کسی طرح میرا لوٹ جانا ہو جاتا تو میں بھی نیکوکاروں میں ہو جاتا ۔
او تقول حين ترى العذاب لو ان لي كرة فاكون من المحسنين
Or [lest] it say when it sees the punishment, "If only I had another turn so I could be among the doers of good."
Ya azab ko dekh ker kahey kaash! Kay kissi tarah mera lot jana ho jata to mein bhi neko kaaro mein ho jata.
یا جب عذاب آنکھوں سے دیکھ لے تو یہ کہے کہ : ’’ کاش مجھے ایک مرتبہ واپس جانے کا موقع مل جائے تو میں نیک لوگوں میں شامل ہوجاؤں !‘‘
یا کہے جب عذاب دیکھے کسی طرح مجھے واپسی ملے ( ف۱۲۹ ) کہ میں نیکیاں کروں ( ف۱۳۰ )
یا عذاب دیکھ کر کہے ‘’ کاش مجھے ایک موقع اور مل جائے اور ، میں بھی نیک عمل کرنے والوں میں شامل ہو جاؤں ‘’ ۔
یا عذاب دیکھتے وقت کہنے لگے کہ اگر ایک بار میرا دنیا میں لوٹنا ہو جائے تو میں نیکوکاروں میں سے ہو جاؤں