Surah

Information

Surah # 40 | Verses: 85 | Ruku: 9 | Sajdah: 0 | Chronological # 60 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 56, 57, from Madina
اِلٰى فِرۡعَوۡنَ وَ هَامٰنَ وَقَارُوۡنَ فَقَالُوۡا سٰحِرٌ كَذَّابٌ‏ ﴿24﴾
فرعون ہامان اور قارون کی طرف تو انہوں نے کہا ( یہ تو ) جادوگر اور جھوٹا ہے ۔
الى فرعون و هامن و قارون فقالوا سحر كذاب
To Pharaoh, Haman and Qarun; but they said, "[He is] a magician and a liar."
Firaon hamaan aur qaroon ki taraf to unhon ney kaha ( yeh to ) jaddogar aur jhoota hai.
فرعون ، ہامان اور قارون کے پاس ، تو انہوں نے کہا کہ یہ جھوٹا جادوگر ہے
فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف تو وہ بولے جادوگر ہے بڑا جھوٹا ( ف۵۱ )
فرعون ، ہامان 37 اور قارون کی طرف ، مگر انہوں نے کہا ساحر ہے ، کذاب ہے ۔
فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف ، تو وہ کہنے لگے کہ یہ جادوگر ہے ، بڑا جھوٹا ہے
سورة الْمُؤْمِن حاشیہ نمبر :37 ہامان کے متعلق مخالفین کے اعتراضات کا جواب اس سے پہلے سورہ قصص کے حواشی میں دیا جا چکا ہے ( جلد سوم ، صفحہ 615 )