Surah

Information

Surah # 40 | Verses: 85 | Ruku: 9 | Sajdah: 0 | Chronological # 60 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 56, 57, from Madina
يَوۡمَ لَا يَنۡفَعُ الظّٰلِمِيۡنَ مَعۡذِرَتُهُمۡ وَلَهُمُ اللَّعۡنَةُ وَلَهُمۡ سُوۡٓءُ الدَّارِ‏ ﴿52﴾
جس دن ظالموں کو ان کی ( عذر ) معذرت کچھ نفع نہ دے گی ان کے لئے لعنت ہی ہوگی اور ان کے لئے برا گھر ہوگا ۔
يوم لا ينفع الظلمين معذرتهم و لهم اللعنة و لهم سوء الدار
The Day their excuse will not benefit the wrongdoers, and they will have the curse, and they will have the worst home.
Jiss din zalimon ko unn ki ( uzar ) maazrat kuch nafa na dey gi unn kay liye laanat hi hogi aur unn kay liye bura ghar hoga.
جس دن ظالموں کو ان کی معذرت کچھ بھی فائدہ نہیں دے گی ، اور ان کے حصے میں پھٹکار ہوگی ، اور ان کے لیے رہئش کی بدترین جگہ
جس دن ظالموں کو ان کے بہانے کچھ کام نہ دیں گے ( ف۱۱۰ ) اور ان کے لیے لعنت ہے اور ان کے لیے برا گھر ( ف۱۱۱ )
جب ظالموں کو ان کی معذرت کچھ بھی فائدہ نہ دے گی اور ان پر لعنت پڑے گی اور بد ترین ٹھکانا ان کے حصے میں آئے گا ۔
جس دن ظالموں کو اُن کی معذرت فائدہ نہیں دے گی اور اُن کے لئے پھٹکار ہوگی اور اُن کے لئے ( جہنّم کا ) بُرا گھر ہوگا