Surah

Information

Surah # 40 | Verses: 85 | Ruku: 9 | Sajdah: 0 | Chronological # 60 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 56, 57, from Madina
هُدًى وَّذِكۡرٰى لِاُولِى الۡاَلۡبَابِ‏ ﴿54﴾
کہ وہ ہدایت و نصیحت تھی عقل مندوں کے لئے ۔
هدى و ذكرى لاولي الالباب
As guidance and a reminder for those of understanding.
Kay woh hidayat-o-naseehat thi aqal mando kay liye.
جو عقل والوں کے لیے سراپا ہدایت اور نصیحت تھی
عقلمندوں کی ہدایت اور نصیحت کو تو اے محبوب ،
جو عقل و دانش رکھنے والوں کے لیے ہدایت و نصیحت تھی70 ۔
جو ہدایت ہے اور عقل والوں کے لئے نصیحت ہے
سورة الْمُؤْمِن حاشیہ نمبر :70 یعنی جس طرح موسیٰ کا انکار کرنے والے اس نعمت و برکت سے محروم رہ گئے اور ان پر ایمان لانے والے بنی اسرائیل ہی کتاب کے وارث بنائے گئے ، اسی طرح اب جو لوگ تمہارا انکار کریں گے وہ محروم ہو جائیں گے اور تم پر ایمان لانے والوں ہی کو یہ سعادت نصیب ہو گی کہ قرآن کے وارث ہوں اور دنیا میں ہدایت کے علمبردار بن کر اٹھیں ۔