Surah

Information

Surah # 40 | Verses: 85 | Ruku: 9 | Sajdah: 0 | Chronological # 60 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 56, 57, from Madina
اُدۡخُلُوۡۤا اَبۡوَابَ جَهَـنَّمَ خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَا ۚ فَبِئۡسَ مَثۡوَى الۡمُتَكَبِّرِيۡنَ‏ ﴿76﴾
اب آؤ جہنم میں ہمیشہ رہنے کے لئے ( اس کے ) دروازوں میں داخل ہو جاؤ کیا ہی بری جگہ ہے تکبر کرنے والوں کی ۔
ادخلوا ابواب جهنم خلدين فيها فبس مثوى المتكبرين
Enter the gates of Hell to abide eternally therein, and wretched is the residence of the arrogant."
( abb aao ) jahannum mein hamesha rehney kay liye ( iss kay ) darwazon mein dakhil hojao kiya hi buri jagah hai takabbur kerney walon ki.
جاؤ ، جہنم کے دروازوں میں ہمیشہ رہنے کے لیے داخل ہوجاؤ ، کیونکہ تکبر کرنے والوں کا ٹھکانا بہت ہی برا ہے
جاؤ جہنم کے دروازوں میں اس میں ہمیشہ رہنے ، تو کیا ہی برا ٹھکانا مغروروں کا ( ف۱۵۹ )
اب جاؤ ، جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ ہمیشہ تم کو وہیں رہنا ہے ، بہت ہی برا ٹھکانا ہے متکبرین کا ۔
دوزخ کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ تم اس میں ہمیشہ رہنے والے ہو ، سو غرور کرنے والوں کا ٹھکانا کتنا بُرا ہے