سورة حٰمٓ السَّجْدَة حاشیہ نمبر :22
ثمود کے قصے کی تفصیلات کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد دوم ، الاعراف ، حواشی ۵۷ تا ۵۹ ، ہود ، حواشی ، ٦۹ تا ۷٤ ، الحجر ، حواشی ٤۲ تا ٤٦ ، بنی اسرائیل ، حاشی ٦۸ ، جلد سوم ، الشعراء ، حواشی ۹۵ تا ۱۰٦ ، النمل ، حواشی ۵۸ تا ٦٦