Surah

Information

Surah # 42 | Verses: 53 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 62 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 23, 24, 25, 27, from Madina
وَلَمَنِ انْتَصَرَ بَعۡدَ ظُلۡمِهٖ فَاُولٰٓٮِٕكَ مَا عَلَيۡهِمۡ مِّنۡ سَبِيۡلٍؕ‏ ﴿41﴾
اور جو شخص اپنے مظلوم ہونے کے بعد ( برابر کا ) بدلہ لے لے تو ایسے لوگوں پر ( الزام ) کا کوئی راستہ نہیں ۔
و لمن انتصر بعد ظلمه فاولىك ما عليهم من سبيل
And whoever avenges himself after having been wronged - those have not upon them any cause [for blame].
Aur jo shaks apnay mazloom honay kay baad ( barabar ka ) badla ley ley to aisay logon per ( ilzam ka ) koi raasta nahi.
اور جو شخص اپنے اوپر ظلم ہونے کے بعد ( برابر کا ) بدلہ لے تو ایسے لوگوں پر کوئی الزام نہیں ہے ۔
اور بیشک جس نے اپنی مظلومی پر بدلہ لیا ان پر کچھ مواخذہ کی راه نہیں ،
اور جو لوگ ظلم ہونے کے بعد بدلہ لیں ان کو ملامت نہیں کی جا سکتی ،
اور یقیناً جو شخص اپنے اوپر ظلم ہونے کے بعد بدلہ لے تو ایسے لوگوں پر ( ملامت و گرفت ) کی کوئی راہ نہیں ہے