Surah

Information

Surah ID #43
Total Verses 89 Ayaat
Rukus 7
Sajdah 0
Actual Order #63
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 54, from Madina
Surah 43: Az-Zukhruf Ayat #30
وَلَمَّا جَآءَهُمُ الۡحَقُّ قَالُوۡا هٰذَا سِحۡرٌ وَّاِنَّا بِهٖ كٰفِرُوۡنَ‏ ﴿30﴾
But when the truth came to them, they said, "This is magic, and indeed we are, concerning it, disbelievers."
اور حق کے پہنچتے ہی یہ بول پڑے یہ تو جادو ہے اور ہم اس کے منکر ہیں ۔

More translations & tafseer

و لما جاءهم الحق قالوا هذا سحر و انا به كفرون
But when the truth came to them, they said, "This is magic, and indeed we are, concerning it, disbelievers."
Aur haq kay phonchtay hi yeh bol paray kay yeh to jadoo hai aur hum iss kay munkir hain.
اور جب وہ حق ان کے پاس آیا تو وہ کہنے لگے کہ : یہ تو جادو ہے اور ہم اس کا انکار کرتے ہیں ۔
اور جب ان کے پاس حق آیا بولے یہ جادو ہے اور ہم اس کے منکر ہیں ،
مگر جب وہ حق ان کے پاس آیا تو انہوں نے کہہ دیا کہ یہ تو جادو ہے 29 اور ہم اس کو ماننے سے انکار کرتے ہیں ۔
اور جب اُن کے پاس حق آپہنچا تو کہنے لگے: یہ جادو ہے اور ہم اس کے منکر ہیں
سورة الزُّخْرُف حاشیہ نمبر :29 تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد سوم ، الانبیاء ، حاشیہ ۵ ، جلد چہارم ، تفسیر سورہ صٓ ، حاشیہ ۵ ۔