Surah

Information

Surah # 43 | Verses: 89 | Ruku: 7 | Sajdah: 0 | Chronological # 63 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 54, from Madina
فَاِمَّا نَذۡهَبَنَّ بِكَ فَاِنَّا مِنۡهُمۡ مُّنۡتَقِمُوۡنَۙ‏ ﴿41﴾
پس اگر ہم تجھے یہاں سے لے بھی جائیں تو بھی ہم ان سے بدلہ لینے والے ہیں ۔
فاما نذهبن بك فانا منهم منتقمون
And whether [or not] We take you away [in death], indeed, We will take retribution upon them.
Pus agar hum tujhay yahan say bhi ley jayen to bhi hum inn say badla lenay walay hain.
اب تو یہی ہوگا کہ اگر ہم تمہیں دنیا سے اٹھالیں ، تب بھی ہم ان سے بدلہ لینے والے ہیں ۔
تو اگر ہم تمہیں لے جائیں ( ف٦۷ ) تو ان سے ہم ضرور بدلہ لیں گے ( ف٦۸ )
اب تو ہمیں ان کو سزا دینی ہے خواہ تمہیں دنیا سے اٹھا لیں ،
پس اگر ہم آپ کو ( دنیا سے ) لے جائیں تو تب بھی ہم اِن سے بدلہ لینے والے ہیں