Surah

Information

Surah # 43 | Verses: 89 | Ruku: 7 | Sajdah: 0 | Chronological # 63 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 54, from Madina
وَلَوۡ نَشَآءُ لَجَـعَلۡنَا مِنۡكُمۡ مَّلٰٓٮِٕكَةً فِى الۡاَرۡضِ يَخۡلُفُوۡنَ‏ ﴿60﴾
اگر ہم چاہتے تو تمہارے عوض فرشتے کر دیتے جو زمین میں جانشینی کرتے ۔
و لو نشاء لجعلنا منكم ملىكة في الارض يخلفون
And if We willed, We could have made [instead] of you angels succeeding [one another] on the earth.
Agar hum chahtay to tumharay ewaz farishtay kerdetay jo zamin mein ja nasheeni kertay.
اور اگر ہم چاہیں تو تم سے فرشتے پیدا کردیں جو زمین میں ایک دوسرے کے جانشین بن کر رہا کریں ۔ ( ١٧ )
اور اگر ہم چاہتے تو ( ف۱۰۲ ) زمین میں تمہارے بدلے فرشتے بساتے ( ف۱۰۳ )
ہم چاہیں تو تم سے فرشتے پیدا کر دیں54 جو زمین میں تمہارے جانشین ہوں ۔
اور اگر ہم چاہتے تو ہم تمہارے بدلے زمین میں فرشتے پیدا کر دیتے جو تمہارے جانشین ہوتے
سورة الزُّخْرُف حاشیہ نمبر :54 دوسرا ترجمہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ تم میں سے بعض کو فرشتہ بنا دیں ۔