Surah

Information

Surah ID #43
Total Verses 89 Ayaat
Rukus 7
Sajdah 0
Actual Order #63
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 54, from Madina
Surah 43: Az-Zukhruf Ayat #62
وَلَا يَصُدَّنَّكُمُ الشَّيۡطٰنُ‌ ۚ اِنَّهٗ لَكُمۡ عَدُوٌّ مُّبِيۡنٌ‏ ﴿62﴾
And never let Satan avert you. Indeed, he is to you a clear enemy.
اور شیطان تمہیں روک نہ دے یقیناً وہ تمہارا صریح دشمن ہے ۔

More translations & tafseer

و لا يصدنكم الشيطن انه لكم عدو مبين
And never let Satan avert you. Indeed, he is to you a clear enemy.
Aur shetan tumhen rok na day yaqeenan woh tumhara sareeh dushman hai.
اور ایسا ہرگز نہ ہونے پائے کہ شیطان تمہیں اس راستے سے روک دے ۔ یقین جانو وہ تمہارا کھلا دشمن ہے ۔
اور ہرگز شیطان تمہیں نہ روک دے ( ف۱۰٦ ) بیشک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے ،
ایسا نہ ہو شیطان تم کو اس سے روک 56 دے کہ وہ تمہارا کھلا دشمن ہے ۔
اور شیطان تمہیں ہرگز ( اس راہ سے ) روکنے نہ پائے ، بیشک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے
سورة الزُّخْرُف حاشیہ نمبر :56 یعنی قیامت پر ایمان لانے سے روک دے ۔