Surah

Information

Surah ID #43
Total Verses 89 Ayaat
Rukus 7
Sajdah 0
Actual Order #63
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 54, from Madina
Surah 43: Az-Zukhruf Ayat #77
وَنَادَوۡا يٰمٰلِكُ لِيَقۡضِ عَلَيۡنَا رَبُّكَ‌ؕ قَالَ اِنَّكُمۡ مّٰكِثُوۡنَ‏ ﴿77﴾
And they will call, "O Malik, let your Lord put an end to us!" He will say, "Indeed, you will remain."
اور پکار پکار کر کہیں گے کہ اے مالک! تیرا رب ہمارا کام ہی تمام کر دے وہ کہے گا کہ تمہیں تو ( ہمیشہ ) رہنا ہے ۔

More translations & tafseer

و نادوا يملك ليقض علينا ربك قال انكم مكثون
And they will call, "O Malik, let your Lord put an end to us!" He will say, "Indeed, you will remain."
Aur pukar pukar ker kahen gay kay aey malik! Tera rab humara kaam hi tamam ker day woh kahega kay tumhen to ( hamesha ) rehna hai.
اور وہ ( دوزخ کے فرشتے سے ) پکار کر کہیں گے کہ : اے مالک ! تمہارا پروردگار ہمارا کام ہی تمام کردے ۔ ( ١٩ ) وہ کہے گا کہ تمہیں اسی حال میں رہنا ہے ۔
اور وہ پکاریں گے ( ف۱۲۱ ) اے مالک تیرا رب ہمیں تمام کرچکے ( ف۱۲۲ ) وہ فرمائے گا ( ف۱۲۳ ) تمہیں تو ٹھہرنا ( ف۱۲٤ )
وہ پکاریں گے ، اے مالک 61 ، تیرا رب ہمارا کام ہی تمام کر دے تو اچھا ہے ۔ وہ جواب دے گا ، تم یوں ہی پڑے رہو گے ،
اور وہ ( داروغۂ جہنّم کو ) پکاریں گے: اے مالک! آپ کا رب ہمیں موت دے دے ( تو اچھا ہے ) ۔ وہ کہے گا کہ تم ( اب اِسی حال میں ہی ) ہمیشہ رہنے والے ہو
سورة الزُّخْرُف حاشیہ نمبر :61 مالک سے مراد ہے جہنم کا داروغہ جیسا کہ فحوائے کلام سے خود ظاہر ہو رہا ہے ۔