Surah

Information

Surah # 44 | Verses: 59 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 64 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
وَاٰتَيۡنٰهُمۡ مِّنَ الۡاٰيٰتِ مَا فِيۡهِ بَلٰٓؤٌا مُّبِيۡنٌ‏ ﴿33﴾
اور ہم نے انہیں ایسی نشانیاں دیں جن میں صریح آزمائش تھی ۔
و اتينهم من الايت ما فيه بلؤا مبين
And We gave them of signs that in which there was a clear trial.
Aur hum ney unhen aisi nishaniyan din jinn mein sareeh aazmaeesh thi.
اور ان کو ایسی نشانیاں دیں جن میں کھلا ہوا انعام تھا ۔ ( ٩ )
ہم نے انہیں وہ نشانیاں عطا فرمائیں جن میں صریح انعام تھا ( ف۳۲ )
اور انہیں ایسی نشانیاں دکھائیں جن میں صریح آزمائش تھی29 ۔
اور ہم نے انہیں وہ نشانیاں عطا فرمائیں جن میں ظاہری نعمت ( اور صریح آزمائش ) تھی
سورة الدُّخَان حاشیہ نمبر :29 تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد اول ، البقرہ ، حواشی ٦٤ تا ۸۵ ، النساء ، حواشی ۱۸۲ تا ۱۹۹ ، المائدہ ، حواشی ٤۲ تا ٤۷ ، جلد دوم الاعراف ، حواشی ۹۷ تا ۱۳۲ ، جلد سوم ، طہ ، حواشی ۵٦ تا ۷٤ ۔