Surah

Information

Surah ID #44
Total Verses 59 Ayaat
Rukus 3
Sajdah 0
Actual Order #64
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD)
Surah 44: Ad-Dukhan Ayat #49
ذُقۡ ۖۚ اِنَّكَ اَنۡتَ الۡعَزِيۡزُ الۡكَرِيۡمُ‏ ﴿49﴾
[It will be said], "Taste! Indeed, you are the honored, the noble!
۔ ( اس سے کہا جائے گا ) چکھتا جا تو تو بڑا ذی عزت اور بڑے اکرام والا تھا ۔

More translations & tafseer

ذق انك انت العزيز الكريم
[It will be said], "Taste! Indeed, you are the honored, the noble!
( iss say kaha jayega ) chakhta jaa tu to bara zee-izzat aur baray ikraam wala tha.
۔ ( کہا جائے گا کہ ) لے چکھ ۔ تو ہی ہے وہ بڑا صاحب اقتدار ، بڑا عزت والا ۔ ( ١٢ )
چکھ ، ( ف۵٤ ) ہاں ہاں تو ہی بڑا عزت والا کرم والا ہے ( ف۵۵ )
چکھ اس کا مزا ، بڑا زبردست عزت دار آدمی ہے تو ۔
مَزہ چکھ لے ، ہاں تُو ہی ( اپنے گمان اور دعوٰی میں ) بڑا معزّز و مکرّم ہے