Surah

Information

Surah # 44 | Verses: 59 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 64 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
فَارۡتَقِبۡ اِنَّهُمۡ مُّرۡتَقِبُوۡنَ‏ ﴿59﴾
اب تو منتظر رہ یہ بھی منتظر ہیں ۔
فارتقب انهم مرتقبون
So watch, [O Muhammad]; indeed, they are watching [for your end].
Abb tu muntazir reh yeh bhi muntazir hain.
اب تم بھی انتظار کرو ، یہ لوگ بھی انتظار کر رہے ہیں ۔ ( ١٤ )
تو تم انتظار کرو ( ف٦۷ ) وہ بھی کسی انتظار میں ہیں ( ف٦۸ )
اب تم بھی انتظار کرو یہ بھی منتظر ہیں 45
سو آپ ( بھی ) انتظار فرمائیں ، یقیناً وہ ( بھی ) انتظار کر رہے ہیں ( آپ اُن کا حشر و انتقام دیکھیں گے اور وہ آپ کی شان اور آپ کے تصدّق سے مومنوں پر میرا انعام دیکھیں گے )
سورة الدُّخَان حاشیہ نمبر :45 یعنی اب اگر یہ لوگ نصیحت قبول نہیں کرتے تو دیکھتے رہو کہ ان کی کس طرح شامت آتی ہے ، اور یہ بھی منتظر ہیں کہ دیکھیں تمہاری اس دعوت کا کیا انجام ہوتا ہے ۔