Surah

Information

Surah # 45 | Verses: 37 | Ruku: 4 | Sajdah: 0 | Chronological # 65 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 14, from Madina
فَلِلّٰهِ الۡحَمۡدُ رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَرَبِّ الۡاَرۡضِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ‏ ﴿36﴾
پس اللہ کی تعریف ہے جو آسمانوں اور زمین اور تمام جہان کا پالنہار ہے ۔
فلله الحمد رب السموت و رب الارض رب العلمين
Then, to Allah belongs [all] praise - Lord of the heavens and Lord of the earth, Lord of the worlds.
Pus Allah ki tareef hai jo aasmano aur zamin aur tamam jahan ka palanhaar hai.
غرض تعریف تمام تر اللہ کی ہے جو سارے آسمانوں کا بھی مالک ہے ، زمین کا بھی مالک ، اور تمام جہانوں کا بھی مالک ۔
تو اللہ ہی کے لیے سب خوبیاں ہیں آسمانوں کا رب اور زمین کا رب اور سارے جہاں کا رب ،
پس تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو زمین اور آسمانوں کا مالک اور سارے جہان والوں کا پروردگار ہے ۔
پس اللہ ہی کے لئے ساری تعریفیں ہیں جو آسمانوں کا رب ہے اور زمین کا مالک ہے ، سب جہانوں کا پروردگار ( بھی ) ہے