Surah

Information

Surah # 51 | Verses: 60 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 67 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
فَالۡجٰرِيٰتِ يُسۡرًا ۙ‏ ﴿3﴾
پھر چلنے والیاں نرمی سے ۔
فالجريت يسرا
And those [ships] sailing with ease
Phir chalney waliyan narmi say .
پھر ان کی جو آسانی سے رواں دواں ہوجاتی ہیں ۔
پھر نرم چلنے والیاں ( ف٤ )
پھر سبک رفتاری کے ساتھ چلنے والی ہیں ،
اور خراماں خراماں چلنے والی کشتیوں کی قَسم