Surah

Information

Surah # 51 | Verses: 60 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 67 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
فَتَوَلّٰى بِرُكۡنِهٖ وَقَالَ سٰحِرٌ اَوۡ مَجۡنُوۡنٌ‏ ﴿39﴾
پس اس نے اپنے بل بوتے پر منہ موڑا اور کہنے لگا یہ جادوگر ہے یا دیوانہ ہے ۔
فتولى بركنه و قال سحر او مجنون
But he turned away with his supporters and said," A magician or a madman."
Pus uss ney apney balbootay per mun mora aur kehney laga yeh jadoogar hai ya deewana hai.
تو فرعون نے اپنی قوت بازو کے بل پر منہ موڑا ، اور کہا کہ : یہ جادوگر ہے یا دیوانہ ہے ۔
تو اپنے لشکر سمیت پھر گیا ( ف٤۱ ) اور بولا جادوگر ہے یا دیوانہ ،
تو وہ اپنے بل بوتے پر اکڑ گیا اور بولا یہ جادوگر ہے یا مجنوں ہے 37 ۔
تو اُس نے اپنے اراکینِ سلطنت سمیت رُوگردانی کی اور کہنے لگا: ( یہ ) جادوگر یا دیوانہ ہے
سورة الذّٰرِیٰت حاشیہ نمبر :37 یعنی کبھی اس نے آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کو ساحر قرار دیا ، اور کبھی کہا کہ یہ شخص مجنون ہے ۔