Surah

Information

Surah # 52 | Verses: 49 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 76 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
وَالطُّوۡرِۙ‏ ﴿1﴾
قسم ہے طور کی ۔
و الطور
Qasam hai toor ki.
قسم ہے کوہ طور کی ۔
طور کی قسم ( ف۲ )
قسم ہے طور کی1 ،
۔ ( کوہِ ) طُور کی قَسم
سورة الطُّوْر حاشیہ نمبر :1 طُور کے اصل معنی پہاڑ کے ہیں ۔ اور الطور سے مراد وہ خاص پہاڑ ہے جس پر اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ کو نبوت سے سرفراز فرمایا تھا ۔