Surah

Information

Surah # 52 | Verses: 49 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 76 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
وَّتَسِيۡرُ الۡجِبَالُ سَيۡرًا ؕ‏ ﴿10﴾
اور پہاڑ چلنے پھرنے لگیں گے ۔
و تسير الجبال سيرا
And the mountains will pass on, departing -
Aur pahaar chalney phirney lagen gey.
اور پہاڑ ہولناک طریقے سے چل پڑیں گے ۔
اور پہاڑ چلنا سا چلنا چلیں گے ( ف۹ )
اور پہاڑ اڑے اڑے پھریں 8 گے ۔
اور پہاڑ ( اپنی جگہ چھوڑ کر بادلوں کی طرح ) تیزی سے اڑنے اور ( ذرّات کی طرح ) بکھرنے لگیں گے
سورة الطُّوْر حاشیہ نمبر :8 دوسرے الفاظ میں زمین کی وہ گرفت جس نے پہاڑوں کو جما رکھا ہے ، ڈھیلی پڑ جائے گی اور وہ اپنی جڑوں سے اکھڑ کر فضا میں اس طرح اڑنے لگیں گے جیسے بادل اڑے پھرتے ہیں ۔