Surah

Information

Surah # 53 | Verses: 62 | Ruku: 3 | Sajdah: 1 | Chronological # 23 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD). Except 32, from Madina
وَاَنَّهٗ هُوَ اَمَاتَ وَ اَحۡيَا ۙ‏ ﴿44﴾
اور یہ کہ وہی مارتا ہے اور جلاتا ہے ۔
و انه هو امات و احيا
And that it is He who causes death and gives life
Aur yeh kay wohi maarta hai aur jilata hai.
اور یہ کہ وہی ہے جو موت بھی دیتا ہے اور زندگی بھی ۔
اور یہ کہ وہی ہے جس نے مارا اور جِلایا ( ف۵۱ )
اور یہ کہ اسی نے موت دی اور اسی نے زندگی بخشی ،
اور یہ کہ وہی مارتا ہے اور جِلاتا ہے