Surah

Information

Surah # 53 | Verses: 62 | Ruku: 3 | Sajdah: 1 | Chronological # 23 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD). Except 32, from Madina
وَتَضۡحَكُوۡنَ وَلَا تَبۡكُوۡنَۙ‏ ﴿60﴾
اور ہنس رہے ہو؟ روتے نہیں؟
و تضحكون و لا تبكون
And you laugh and do not weep
Aur hans rahey ho? rotay nahi?
اور ( اس کا مذاق بنا کر ) ہنستے ہو ، اور روتے نہیں ہو ۔
اور ہنستے ہو اور روتے نہیں ( ف٦٦ )
ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو 53؟
اور تم ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو
سورة النَّجْم حاشیہ نمبر :53 یعنی بجائے اس کے کہ تمہیں اپنی جہالت و گمراہی پر رونا آتا ، تم لوگ الٹا اس صداقت کا مذاق اڑاتے ہو جو تمہارے سامنے پیش کی جا رہی ہے ۔