Surah

Information

Surah # 54 | Verses: 55 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 37 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 44-46, from Madina
وَحَمَلۡنٰهُ عَلٰى ذَاتِ اَلۡوَاحٍ وَّدُسُرٍۙ‏ ﴿13﴾
اور ہم نے اسے تختوں اور کیلوں والی ( کشتی ) پر سوار کر لیا ۔
و حملنه على ذات الواح و دسر
And We carried him on a [construction of] planks and nails,
Aur hum ney issay takhton aur keelon wali ( kashti ) per sawar kerliya
اور نوح کو ہم نے ایک تختوں اور میخوں والی ( کشتی ) پر سوار کردیا ۔
اور ہم نے نوح کو سوار کیا ( ف۲۳ ) تختوں اور کیلوں والی پر کہ
اور نوح ( علیہ السلام ) کو ہم نے ایک تختوں اور کیلوں 12 والی پر سوار کر دیا
اور ہم نے اُن کو ( یعنی نوح علیہ السلام کو ) تختوں اور میخوں والی ( کشتی ) پر سوار کر لیا
سورة الْقَمَر حاشیہ نمبر :12 مراد ہے وہ کشتی جو طوفان کی آمد سے پہلے ہی اللہ تعالیٰ کی ہدایات کے مطابق حضرت نوح نے بنا لی تھی ۔