Surah

Information

Surah # 54 | Verses: 55 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 37 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 44-46, from Madina
بَلِ السَّاعَةُ مَوۡعِدُهُمۡ وَالسَّاعَةُ اَدۡهٰى وَاَمَرُّ‏ ﴿46﴾
بلکہ قیامت کی گھڑی ان کے وعدے کے وقت ہے اور قیامت بڑی سخت اور کڑوی چیز ہے ۔
بل الساعة موعدهم و الساعة ادهى و امر
But the Hour is their appointment [for due punishment], and the Hour is more disastrous and more bitter.
Bulkay qayamat ki ghari unkay waday kay waqt hai aur qayamat bari sakht aur kerwi cheez hai.
یہی نہیں ، بلکہ ان کے اصل وعدے کا وقت تو قیامت ہے اور قیامت اور زیادہ مصیبت اور کہیں زیادہ کڑوی ہوگی ۔
بلکہ ان کا وعدہ قیامت پر ہے ( ف۷۳ ) اور قیامت نہایت کڑوی اور سخت کڑوی ( ف۷٤ )
بلکہ ان سے نمٹنے کے لیے اصل وعدے کا وقت تو قیامت ہے اور وہ بڑی آفت اور زیادہ تلخ ساعت ہے ۔
بلکہ اُن کا ( اصل ) وعدہ تو قیامت ہے اور قیامت کی گھڑی بہت ہی سخت اور بہت ہی تلخ ہے