Surah

Information

Surah ID #55
Total Verses 78 Ayaat
Rukus 3
Sajdah 0
Actual Order #97
Classification Madinan
Revelation Location & Period Madina phase (622 - 632 AD)
Surah 55: Ar-Rahman Ayat #43
هٰذِهٖ جَهَنَّمُ الَّتِىۡ يُكَذِّبُ بِهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ‌ۘ‏ ﴿43﴾
This is Hell, which the criminals deny.
یہ ہے وہ جہنم جسے مجرم جھوٹا جانتے تھے ۔

More translations & tafseer

هذه جهنم التي يكذب بها المجرمون
This is Hell, which the criminals deny.
Yeh hai woh jahannum jissay mujrim jhoota jaantay thay.
یہ ہے وہ جہنم جسے یہ مجرم لوگ جھٹلاتے تھے ۔
یہ ہے وہ جہنم جسے مجرم جھٹلاتے ہیں ،
۔ ( اس وقت کہا جائے گا ) یہ وہی جہنم ہے جس کو مجرمین جھوٹ قرار دیا کرتے تھے ۔
۔ ( اُن سے کہا جائے گا: ) یہی ہے وہ دوزخ جسے مجرِم لوگ جھٹلایا کرتے تھے