Surah

Information

Surah # 55 | Verses: 78 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 97 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
يَطُوۡفُوۡنَ بَيۡنَهَا وَبَيۡنَ حَمِيۡمٍ اٰنٍ‌ۚ‏ ﴿44﴾
اس کے اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان چکر کھائیں گے ۔
يطوفون بينها و بين حميم ان
They will go around between it and scalding water, heated [to the utmost degree].
Uss kay aur kholtay huye garum paani kay darmiyan chakkar khayen gey.
یہ اسی کے اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان چکر لگائیں گے ۔
پھیرے کریں گے اس میں اور انتہا کے جلتے کھولتے پانی میں ( ف۳٦ )
اسی جہنم اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان وہ گردش کرتے رہیں 38 گے ۔
وہ اُس ( دوزخ ) میں اور کھولتے گرم پانی میں گھومتے پھریں گے
سورة الرَّحْمٰن حاشیہ نمبر :38 یعنی جہنم میں بار بار پیاس کے مارے ان کا برا حال ہوگا ، بھاگ بھاگ کر پانی کے چشموں کی طرف جائیں گے ، مگر وہاں کھولتا ہوا پانی ملے گا جس کے پینے سے کوئی پیاس نہ بجھے گی ۔ اس طرح جہنم اور ان چشموں کے درمیان گردش کرنے ہی میں ان کی عمریں بیت جائیں گی ۔