Surah

Information

Surah ID #55
Total Verses 78 Ayaat
Rukus 3
Sajdah 0
Actual Order #97
Classification Madinan
Revelation Location & Period Madina phase (622 - 632 AD)
Surah 55: Ar-Rahman Ayat #45
فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ‏ ﴿45﴾
So which of the favors of your Lord would you deny?
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

More translations & tafseer

فباي الاء ربكما تكذبن
So which of the favors of your Lord would you deny?
Pus tum apney rab ki kiss kiss nemat ko jhutlao gey?
اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے ،
پھر اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو تم جھٹلاؤ گے39؟ ع
پس تم دونوں اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے
سورة الرَّحْمٰن حاشیہ نمبر :39 یعنی کیا اس وقت بھی تم اس کا انکار کر سکو گے کہ خدا قیامت لا سکتا ہے ، تمہیں موت کے بعد دوسری زندگی دے سکتا ہے ، تم سے باز پرس بھی کر سکتا ہے ، اور یہ جہنم بھی بنا سکتا ہے جس میں آج تم سزا پا رہے ہو؟