Surah

Information

Surah # 55 | Verses: 78 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 97 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ‏ ﴿59﴾
پس تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
فباي الاء ربكما تكذبن
So which of the favors of your Lord would you deny?
Pus tum apney perwerdigaar ki kiss kiss nemat ko jhutlao gey?
اب بتاؤکہ تم دونوں اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے ،
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے ؟
پس تم دونوں اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے