Surah

Information

Surah # 56 | Verses: 96 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 46 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 81 and 82, from Madina
لَّا يُصَدَّعُوۡنَ عَنۡهَا وَلَا يُنۡزِفُوۡنَۙ‏ ﴿19﴾
جس سے نہ سر میں درد ہو نہ عقل میں فتور آئے ۔
لا يصدعون عنها و لا ينزفون
No headache will they have therefrom, nor will they be intoxicated -
jiss say na sir mein dard ho na aqal mein fatoor aaye .
جس سے نہ ان کے سر میں درد ہوگا ، اور نہ ان کے ہوش اڑیں گے ۔
کہ اس سے نہ انہیں درد سر ہو اور نہ ہوش میں فرق آئے ( ف۱۷ )
جسے پی کر نہ ان کا سر چکرائے گا نہ ان کی عقل میں فتور آئے گا ۔ 10
انہیں نہ تو اُس ( کے پینے ) سے دردِ سر کی شکایت ہوگی اور نہ ہی عقل میں فتور ( اور بدمستی ) آئے گی
سورة الْوَاقِعَة حاشیہ نمبر :10 تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد چہارم ، تفسیر سورہ صافات ، حاشیہ 27 ۔ جلد پنجم ، ، سورہ محمد ، حاشیہ 22 ۔ الطور ، حاشیہ 18 ۔