Surah

Information

Surah # 56 | Verses: 96 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 46 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 81 and 82, from Madina
بِاَكۡوَابٍ وَّاَبَارِيۡقَ ۙ وَكَاۡسٍ مِّنۡ مَّعِيۡنٍۙ‏ ﴿18﴾
آبخورے اور جگ لے کر اور ایسا جام لے کر جو بہتی ہوئی شراب سے پر ہو ۔
باكواب و اباريق و كاس من معين
With vessels, pitchers and a cup [of wine] from a flowing spring -
Aabkhoray aur jug ley ker aur aisa jaam ley ker jo behti hui sharab say pur ho.
ایسی شراب کے پیالے ، جگ اور جام لے کر ۔
کوزے اور آفتابے اور جام اور آنکھوں کے سامنے بہتی شراب
اور کنڑ اور ساغر لیئے دوڑ تے پھرتے ہونگے
کوزے ، آفتابے اور چشموں سے بہتی ہوئی ( شفاف ) شرابِ ( قربت ) کے جام لے کر ( حاضرِ خدمت رہیں گے )