Surah

Information

Surah # 56 | Verses: 96 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 46 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 81 and 82, from Madina
ثُمَّ اِنَّكُمۡ اَيُّهَا الضَّآلُّوۡنَ الۡمُكَذِّبُوۡنَۙ‏ ﴿51﴾
پھر تم اے گمراہو جھٹلانے والو !
ثم انكم ايها الضالون المكذبون
Then indeed you, O those astray [who are] deniers,
Phir tum aey gumraho jhutlanay walon!
پھر اے جھٹلانے والے گمراہو ، تم لوگوں کو
پھر بیشک تم اے گمراہو ( ف۳۷ ) جھٹلانے والو
پھر اے گمراہو اور جھٹلانے والوں ،
پھر بیشک تم لوگ اے گمراہو! جھٹلانے والو