Surah

Information

Surah # 56 | Verses: 96 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 46 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 81 and 82, from Madina
لَاٰكِلُوۡنَ مِنۡ شَجَرٍ مِّنۡ زَقُّوۡمٍۙ‏ ﴿52﴾
البتہ کھانے والے ہو تھوہر کا درخت ۔
لاكلون من شجر من زقوم
Will be eating from trees of zaqqum
Albatta khanay walay ho thoher ka darakht.
ایک ایسے درخت میں سے کھانا پڑے گا جس کا نام زقوم ہے ۔ ( ١٣ )
ضرور تھوہر کے پیڑ میں سے کھاؤ گے ،
تم شجر 21 زقوم کی غذا کھانے والے ہو ۔
تم ضرور کانٹے دار ( تھوہڑ کے ) درخت سے کھانے والے ہو
سورة الْوَاقِعَة حاشیہ نمبر :21 زقوم کی تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد چہارم ، تفسیر سورہ صافات ، حاشیہ 34 ۔