Surah

Information

Surah # 56 | Verses: 96 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 46 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 81 and 82, from Madina
فَمٰلِــُٔوۡنَ مِنۡهَا الۡبُطُوۡنَ‌ۚ‏ ﴿53﴾
اور اسی سے پیٹ بھرنے والے ہو ۔
فمالون منها البطون
And filling with it your bellies
Aur ussi say pet bharnay walay ho.
پھر اسی سے پیٹ بھرنے ہوں گے ۔
پھر اس سے پیٹ بھرو گے ،
اسی سے تم پیٹ بھرو گے
سو اُس سے اپنے پیٹ بھرنے والے ہو