Surah

Information

Surah # 56 | Verses: 96 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 46 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 81 and 82, from Madina
لَوۡ نَشَآءُ لَجَـعَلۡنٰهُ حُطَامًا فَظَلۡتُمۡ تَفَكَّهُوۡنَ‏ ﴿65﴾
اگر ہم چاہیں تو اسے ریزہ ریزہ کر ڈالیں اور تم حیرت کے ساتھ باتیں بناتے ہی رہ جاؤ ۔
لو نشاء لجعلنه حطاما فظلتم تفكهون
If We willed, We could make it [dry] debris, and you would remain in wonder,
Agar hum chahyen to ussay reza reza ker dalen aur tum heyrat kay sath baten banatay hi reh jao.
اگر ہم چاہیں تو اسے چورا چورا کر ڈالیں ، جس پر تم بھونچکے رہ جاؤ ۔
ہم چاہیں تو ( ف٤۸ ) اسے روندن ( پامال ) کردیں ( ف٤۹ ) پھر تم باتیں بناتے رہ جاؤ ( ف۵۰ )
ہم چاہیں تو ان کھیتیوں کو بھس بنا کر رکھ دیں اور تم طرح طرح کی باتیں بناتے رہ جاؤ
اگر ہم چاہیں تو اسے ریزہ ریزہ کر دیں پھر تم تعجب اور ندامت ہی کرتے رہ جاؤ