Surah

Information

Surah # 56 | Verses: 96 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 46 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 81 and 82, from Madina
ءَاَنۡتُمۡ اَنۡشَاۡتُمۡ شَجَرَتَهَاۤ اَمۡ نَحۡنُ الۡمُنۡشِـُٔـوۡنَ‏ ﴿72﴾
اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم اس کے پیدا کرنے والے ہیں؟
ءانتم انشاتم شجرتها ام نحن المنشون
Is it you who produced its tree, or are We the producer?
Iss kay darakht ko tum ney peda kiya hai ya hum uss kay peda kernay walay hain?
کیا اس کا درخت تم نے پیدا کیا ہے ، ( ١٩ ) یا پیدا کرنے والے ہم ہیں؟
کیا تم نے اس کا پیڑ پیدا کیا ( ف۵٦ ) یا ہم ہیں پیدا کرنے والے ،
اس کا درخت 32 تم نے پیدا کیا ہے ، یا اس کے پیدا کرنے والے ہم ہیں ؟
کیا اِس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم ( اسے ) پیدا فرمانے والے ہیں
سورة الْوَاقِعَة حاشیہ نمبر :32 درخت سے مراد یا تو وہ درخت ہیں جن سے آگ جلانے کے لیے لکڑی فراہم ہوتی ہے ، یا مرخ اور عفار نامی وہ درخت ہیں جن کی ہری بھری ٹہنیوں کو ایک دوسرے پر مار کر قدیم زمانے میں اہل عرب آگ جھاڑا کرتے تھے ۔