Surah

Information

Surah # 56 | Verses: 96 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 46 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 81 and 82, from Madina
فَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّكَ الۡعَظِيۡمِ‏ ﴿74﴾
پس اپنے بہت بڑے رب کے نام کی تسبیح کیا کرو ۔
فسبح باسم ربك العظيم
So exalt the name of your Lord, the Most Great.
Pus apney boht baray rab kay naam ki tasbeeh kiya kero.
لہذا ( ا ے پیغمبر ) تم اپنے عظیم پروردگار کا نام لے کر اس کی تسبیح کرو ۔
تو اے محبوب تم پاکی بولو اپنے عظمت والے رب کے نام کی ،
پس ا ے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو 35 ۔ ع
سو اپنے ربِّ عظیم کے نام کی تسبیح کیا کریں
سورة الْوَاقِعَة حاشیہ نمبر :35 یعنی اس کا مبارک نام لے کر یہ اظہار و اعلان کرو کہ وہ ان تمام عیوب و نقائص اور کمزوریوں سے پاک ہے جو کفار و مشرکین اس کی طرف منسوب کرتے ہیں اور جو کفر و شرک کے ہر عقیدے اور منکرین آخرت کے ہر استدلال میں مضمر ہیں ۔