Surah

Information

Surah # 56 | Verses: 96 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 46 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 81 and 82, from Madina
فَلَوۡلَاۤ اِنۡ كُنۡتُمۡ غَيۡرَ مَدِيۡنِيۡنَۙ‏ ﴿86﴾
پس اگر تم کسی کے زیر فرمان نہیں ۔
فلو لا ان كنتم غير مدينين
Then why do you not, if you are not to be recompensed,
Pus agar tum kissi kay zair-e-farman nahi.
اگر تمہارا حساب کتاب ہونے والا نہیں ہے تو ایسا کیوں نہیں ہوتا ۔
تو کیوں نہ ہوا اگر تمہیں بدلہ ملنا نہیں ( ف٦۹ )
اس وقت اس کی نکلتی ہوئی جان کو واپس کیوں نہیں لے آتے ؟
پھر کیوں نہیں ( ایسا کر سکتے ) اگر تم کسی کی مِلک و اختیار میں نہیں ہو