Surah

Information

Surah # 58 | Verses: 22 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 105 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
لَنۡ تُغۡنِىَ عَنۡهُمۡ اَمۡوَالُهُمۡ وَلَاۤ اَوۡلَادُهُمۡ مِّنَ اللّٰهِ شَيۡــًٔـا‌ ؕ اُولٰٓٮِٕكَ اَصۡحٰبُ النَّارِ‌ ؕ هُمۡ فِيۡهَا خٰلِدُوۡنَ‏ ﴿17﴾
ان کے مال اور ان کی اولاد اللہ کے ہاں کچھ کام نہ ّآئیں گی ۔ یہ تو جہنمی ہیں ہمیشہ ہی اس میں رہیں گے ۔
لن تغني عنهم اموالهم و لا اولادهم من الله شيا اولىك اصحب النار هم فيها خلدون
Never will their wealth or their children avail them against Allah at all. Those are the companions of the Fire; they will abide therein eternally
Inn kay maal aur inn ki aulad Allah kay haan inn kay kuch kaam na aayen gi. Yeh to jahannumi hain hamesha hi iss mein rahen gay.
ان کے مال اور ان کی اولاد اللہ کے مقابلے میں ان کے کچھ کام نہیں آئیں گے ۔ یہ دوزخ والے ہیں ۔ یہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے ۔
ان کے مال اور ان کی اولاد اللہ کے سامنے انہیں کچھ کام نہ دیں گے ( ف۵۲ ) وہ دوزخی ہیں ، انہیں اس میں ہمیشہ رہنا ،
اللہ سے بچا نے کے لئے نہ ان کے مال کچھ کام آئیں گے نہ ان کی اولاد ۔ وہ دوزخ کے یار ہیں ، اسی میں وہ ہمیشہ رہیں گے
اللہ ( کے عذاب ) سے ہرگز نہ ہی اُن کے مال انہیں بچا سکیں گے اور نہ اُن کی اولاد ہی ( انہیں بچا سکے گی ) ، یہی لوگ اہلِ دوزخ ہیں ، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں