Surah

Information

Surah # 59 | Verses: 24 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 101 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
فَكَانَ عَاقِبَتَهُمَاۤ اَنَّهُمَا فِى النَّارِ خَالِدَيۡنِ فِيۡهَا‌ ؕ وَذٰ لِكَ جَزٰٓؤُا الظّٰلِمِيۡن‏ ﴿17﴾
پس دونوں کا انجام یہ ہوا کہ آتش ( دوزخ ) میں ہمیشہ کے لئے گئے اور ظالموں کی یہی سزا ہے ۔
فكان عاقبتهما انهما في النار خالدين فيها و ذلك جزؤا الظلمين
So the outcome for both of them is that they will be in the Fire, abiding eternally therein. And that is the recompense of the wrong-doers.
Pus dono ka anjam yeh hua kay aatish ( dozakh ) mein hamesha kay liye gaye aur zalimon ki yehi saza hai.
چنانچہ ان دونوں کا انجام یہ ہے کہ وہ دونوں دوزخ میں ہوں گے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے ، اور یہی ظلم کرنے والوں کی سزا ہے ۔
تو ان دونوں کا ( ف۵۷ ) انجام یہ ہوا کہ وہ دونوں آگ میں ہیں ہمیشہ اس میں رہے ، اور ظالموں کو یہی سزا ہے ،
پھر دونوں کا انجام یہ ہونا ہے کہ ہمیشہ کے لیئے جہنم میں جائیں ، اور ظالموں کی یہی جزا ہے ۔ ع
پھر ان دونوں کا انجام یہ ہوگا کہ وہ دونوں دوزخ میں ہوں گے ہمیشہ اسی میں رہیں گے ، اور ظالموں کی یہی سزا ہے