Surah

Information

Surah # 65 | Verses: 12 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 99 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
فَذَاقَتۡ وَبَالَ اَمۡرِهَا وَكَانَ عَاقِبَةُ اَمۡرِهَا خُسۡرًا‏ ﴿9﴾
پس انہوں نے اپنے کرتوت کا مزہ چکھ لیا اور انجام کار ان کا خسارہ ہی ہوا ۔
فذاقت وبال امرها و كان عاقبة امرها خسرا
And it tasted the bad consequence of its affair, and the outcome of its affair was loss.
Pus unhon ney apney kartoot ka maza chakh liya aur anjam kaar unn ka khasara hi hua.
چنانچہ انہوں نے اپنے اعمال کا وبال چکھا ، اور ان کے اعمال کا آخری انجام نقصان ہی نقصان ہوا ۔
تو انہوں نے اپنے کیے کا وبال چکھا اور ان کے کام انجام گھاٹا ہوا ،
انہوں نے اپنے کیے کا مزا چکھ لیا اور ان کا انجام کار گھاٹا ہی گھاٹا ہے ،
سو انہوں نے اپنے کئے کا وبال چکھ لیا اور اُن کے کام کا انجام خسارہ ہی ہوا